document

ڈیجیٹل کیلی گرافی کورس

ڈیجیٹل کیلی گرافی کے شوقین احباب کیلئے ایک بہترین کیلی گرافی سیکھنے کا سہنری موقع ✨🎨

 

کسی بھی زبان کے حسن کا بہترین اظہار اس کی رائٹنگ کیلئے دستیاب خوب صورت رسم الخط سے ہوتا ہے۔۔ ڈیجیٹل کیلیگرافی کورس اسی مقصد کیلئے ایک نہایت اہم کورس ہے جس سے آپ اردو / عربی کی کسی بھی قسم کی کیلیگرافی تیار کرنے کے قابل ہو جائیں گے۔۔ اس کورس کا مقصد بالخصوص ان اردو / عربی ڈیزائنرز کو ٹرین کرنا ہے جن کو کام کے دوران اکثر خطاطی اور کیلیگرافی کی ضرورت پڑتی ہے اور انٹرنیٹ پر نہیں مل پاتی 🖋💻

 

کیلی گرافی کا فن تمام تہذیبوں اور معاشروں میں یکساں اہمیت کا ایک قو قدیم ہنر ہے 🌍🎨

 

کورس کے اہم نکات

 

  • خطوط کا تعارف✒️
  • فانٹس کا استعمال📝
  • فانٹس کے ذریعے کیلیگرافی کرنا🖌️
  • فانٹس میں جوڑ توڑ** 🔗
  • فانٹس سے عنوانات بنانا🏷️
  • لوگو ڈیزائن کرنا🎨
  • کمپوزیشن بنانا🔄
  • اعراب و تشکیلات کا صیح استعمال🌐
  • کیلیگرافی کوٹریس کرنا✨
  • عربک / اردو ٹائیپوگرافی🌐🖋️
  • ماڈرن کیلیگرافی🌟
  • برش سے کیلیگرافی کرنا🖌️
  • مختلف طرز پر لکھنا✍️
  • فری اسٹائل کیلیگرافی🆓
  • برش بنانا🖌️

 

٢٠ گھنٹے کی ریکارڈڈ کلاس 🕒

لائف ٹائم ایکسیس🎥

FAQs

What is the refund policy?

Please note that we do not currently have a return policy in place for our products.

For how long can I access the content?

This is a one-time purchase product and you'll get a lifetime access to it.

₹ 499.00

999